https://www.profitablegatetocontent.com/n0n66g67x?key=85c7f12f1ae811e4612b0a5f9d91e0c6
انگلش کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔
| https://www.profitablegatetocontent.com/n0n66g67x?key=85c7f12f1ae811e4612b0a5f9d91e0c6 |
برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریس ٹاپلےکی جگہ ٹائمل ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کر
لیا گیا ہے۔ٹائمل ملز کو ٹریولنگ ریزروز میں شامل رچرڈ گلیسن پر ترجیح دی گئی ہے۔
Tags
Latest News